زندگی اے زندگی copertina

زندگی اے زندگی

زندگی اے زندگی

Di: Independent Urdu
Ascolta gratuitamente

A proposito di questo titolo

روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔Copyright Independent Urdu Scienze sociali
  • پاکستان: ماحولیاتی فلمی میلے میں ’طلبہ نہیں آئے‘
    Sep 15 2024
    ماحولیاتی فلمی میلہ گیارہ اور بارہ ستمبر کو اسلام آباد کے پاکستان کونسل آف دی آرٹس میں منعقد ہوا۔ یونیورسٹی اور سکولوں کے طلبہ کو بھی مدعو کیا گیا لیکن وہ نہیں آئے۔ میلے کے منتظمین اور شرکا اس بارے میں کہا کہتے ہیں سنیئے عروف جعفری کے اس پوڈکاسٹ میں۔
    Mostra di più Mostra meno
    10 min
  • پاکستانی اکانومسٹ کہاں ہیں؟
    Sep 10 2024
    پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق نے گذشتہ دنوں چوتھی پی آئی ڈی ای - راستہ کانفرنس میں ایک فکر انگیز خطاب کیا، جس میں پاکستان کے دانشورانہ منظر نامے، خاص طور پر معاشیات اور تعلیمی شعبوں کو درپیش اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔ آپ بھی سنیئے انہوں نے کیا کہا
    Mostra di più Mostra meno
    12 min
  • تحریم عظیم | پاکستانی سکول توجہ کے منظر ہیں
    Sep 3 2024
    صرف عمارتیں کھڑی کرنا اور اعداد و شمار پیش کرنا کافی نہیں ہے، ہمیں اپنے نظامِ تعلیم کی بنیادی ساخت پر نظرثانی کرنی ہو گی۔
    Mostra di più Mostra meno
    5 min
Ancora nessuna recensione