پاکستان: ماحولیاتی فلمی میلے میں ’طلبہ نہیں آئے‘ copertina

پاکستان: ماحولیاتی فلمی میلے میں ’طلبہ نہیں آئے‘

پاکستان: ماحولیاتی فلمی میلے میں ’طلبہ نہیں آئے‘

Ascolta gratuitamente

Vedi i dettagli del titolo

A proposito di questo titolo

ماحولیاتی فلمی میلہ گیارہ اور بارہ ستمبر کو اسلام آباد کے پاکستان کونسل آف دی آرٹس میں منعقد ہوا۔ یونیورسٹی اور سکولوں کے طلبہ کو بھی مدعو کیا گیا لیکن وہ نہیں آئے۔ میلے کے منتظمین اور شرکا اس بارے میں کہا کہتے ہیں سنیئے عروف جعفری کے اس پوڈکاسٹ میں۔
Ancora nessuna recensione