SBS Urdu - ایس بی ایس اردو copertina

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Di: SBS
Ascolta gratuitamente

A proposito di questo titolo

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Politica e governo Scienze sociali
  • سو برس کا ایک طویل سفر: ٹیلی ویژن نے ایک صدی مکمل کر لی
    Feb 4 2026
    سو برس پہلے اسکاٹ لینڈ کے موجد جان لوگی بیئرڈ نے دنیا کے سامنے پہلی ٹیلی ویژن مشین متعارف کرائی، جسے ٹیلی ویزر کہا جاتا تھا۔
    Mostra di più Mostra meno
    7 min
  • شاہی خاندان، طاقت اور عوامی اعتماد: ایپسٹین فائلز اسٹیبلشمنٹ کو آزمائش میں ڈال رہی ہیں
    Feb 4 2026
    لندن سے اوسلو تک، وہ ادارے جو روایت اور عوامی اعتماد پر قائم ہیں، اب شفافیت، جوابدہی اور انصاف کے مطالبات کے باعث کڑی آزمائش سے گزر رہے ہیں۔
    Mostra di più Mostra meno
    8 min
  • مختصر خبریں: بدھ 4 فروری 2026
    Feb 4 2026
    نیو ساؤتھ ویلز کی پہلی خاتون گورنر میری بشیرکو سرکاری اعزاز کے ساتھ الوداع کہا کیا گیا ہے۔ میری بشیر گزشتہ ماہ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اسرئیلی صدر ہرزوگ کے آسٹریلیا کے دورے کے تناظر میں نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے سڈنی کے بعض علاقوں میں احتجاجی پابندیاں بڑھا دی ہیں۔
    Mostra di più Mostra meno
    5 min
Ancora nessuna recensione