پاکستانی ناظرین آج بھی فلموں میں انٹرٹینمنٹ ہی دیکھنا چاہتے ہیں : بہروز سبزواری copertina

پاکستانی ناظرین آج بھی فلموں میں انٹرٹینمنٹ ہی دیکھنا چاہتے ہیں : بہروز سبزواری

پاکستانی ناظرین آج بھی فلموں میں انٹرٹینمنٹ ہی دیکھنا چاہتے ہیں : بہروز سبزواری

Ascolta gratuitamente

Vedi i dettagli del titolo

A proposito di questo titolo

بہروز سبزواری کا شمار پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لیجنڈز میں ہوتا ہے۔ لڑکپن سے اداکاری کا آغاز کیا اور ٹیلی ویژن اور فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے ناظرین کو کئی یادگار کردار دیے۔ ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں بہروز سبزواری نے اپنی نئی فلم نیلوفر میں اپنے کردار، فواد خان اور ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور پاکستانی فلموں کے موضوعات اور ان کے بزنس پر بات کی۔
Ancora nessuna recensione