Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا copertina

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

Di: SBS
Ascolta gratuitamente

A proposito di questo titolo

In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Disturbo fisico e malattia Igiene e vita sana
  • رمضان میں عبادات، کام اور چٹ پٹے مرغن کھانوں کے درمیان روزے دار فٹنس کیسے برقارار رکھیں؟
    Feb 20 2026
    رمضان میں مسلم خواتین اضافی ذمے داریوں کے باعث اپنی غذا، فٹنس اور صحت پر توجے نہیں دے پاتیں۔ پروفیشنل فٹنس ٹرینر اور نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی آسٹریلیا میں تارکینِ وطن خواتین کو روزوں کے ساتھ فٹنس برقرار رکھنے کے لئے کیا ماہرانہ مشورے دیتی ہیں، سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
    Mostra di più Mostra meno
    18 min
  • Deaf Reach: Transforming education and employment for the Deaf - ڈیف ریچ:ایک منفرد فلاحی پروگرام جو سماعت سے محروم افراد کو تعلیم کے ساتھ روزگار بھی فراہم کررہا ہے
    Feb 16 2026
    The Deaf Reach Program provides education and employment opportunities for hearing-impaired individuals in Pakistan. Led by Canadian-born Daniel Marc Lanthier, who is currently visiting Australia, the initiative runs multiple campuses, satellite schools, and digital classrooms, offering scholarships to over 3,200 students. - ڈینیئل مارک لانتھیئر 30 سال سے زائد عرصے سے سماعت سے محروم بچوں کی تعلیم اور روزگار کے پروگرام پر کام کررہے ہیں۔ ڈیف ریچ پروگرام ( Deaf Reach Program) کے تحت پاکستان میں 9 مرکزی کیمپس، 50 سیٹلائٹ اسکولز، اور20 سے ذیادہ ڈیجیٹل کلاس رومز چلائے جا رہے ہیں۔3,200 سے زائد طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جن میں 98 فیصد اسکالرشپ پر ہیں۔آسٹریلیا کے دورے پر آئے ہوئے ڈینئل مارک سے مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Mostra di più Mostra meno
    17 min
  • Dental care out of reach for many - but Victoria's Smile Squad has a solution - بہت سے افراد کے لیے ڈینٹل کیئر ناممکن مگر وکٹوریہ میں ایک گروپ کس طرح اس مسئلےکو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟
    Feb 16 2026
    This week marks World Oral Health Day but for many Australians, cost of living pressures are putting a trip to the dentist out of reach. A new Victorian initiative is bringing dental care to schools, and fast-tracking the recognition of qualifications for overseas-trained dentists. - آسٹریلیا میں رہنے والے بہت سے افراد کے لئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ڈینٹسٹ کے پاس جانا ممکن نہیں رہا۔وکٹوریہ کا ایکگروپ ڈینٹل کیئر کو اسکولوں کی دہلیز تکلا رہا ہے اور بیرونِ ملک تربیت یافتہ ڈینٹسٹس کی اسناد کی منظوری کے عمل کو تیز کر رہا ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Mostra di più Mostra meno
    5 min
Ancora nessuna recensione