A Costly Silence - مہنگی خاموشی copertina

A Costly Silence - مہنگی خاموشی

A Costly Silence - مہنگی خاموشی

Di: SBS
Ascolta gratuitamente

A proposito di questo titolo

This podcast series delves into the topic of domestic violence, offering a comprehensive exploration. Featuring discussions and dramatic portrayals involving experts and survivors, the series endeavours to raise awareness about domestic violence and highlight available support services in Australia. It is important to note that certain content within this series may be distressing to some listeners. - پیشِ خدمت ہے گھریلو تشدّد پر ایس بی ایس اردو کی پوڈ کاسٹ سیریز مہنگی خاموشی ۔ اس پوڈکاسٹ سیریز میں گھریلو تشدد کے مسئلے سے آگاہی اور اس کے تدارک کے طریقوں کو جاننے کے لئے تشدد کے متاثرین سمیت کئی ماہرین سے بات چیت اور ڈرامائی خاکے شامل ہیں۔ جانئے کہ گھریلو تشدد اور جبر کو کیسے پہنچانیں اور مدد کس طرح حاصل کی جائے۔ اس سیریز میں موجود معلومات کچھ لوگوں کے لئے تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Relazioni Scienze sociali
  • Call for schools to help detect signs of forced marriage - اسکول جبری شادی کی نشاندہی میں کیسے مدد کر سکتے ہیں؟
    Jan 29 2026
    As students return for a new year, Australian Federal Police are calling on schools to be on the lookout for signs of students being coerced into forced marriages. - نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ کی واپسی کے ساتھ، آسٹریلین فیڈرل پولیس نے اسکولوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے اشاروں پر نظر رکھیں جن سے ظاہر ہو کہ کسی طالب علم کو جبری شادی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
    Mostra di più Mostra meno
    6 min
  • Breaking free: Escaping social and religious pressure in violent South Asian relationships - معاشرتی اور مذہبی دباؤ خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرکیسے مجبور کرتا ہے؟
    Jun 10 2024
    Social and religious pressures are significant factors that create hurdles in leaving violent relationships. Experts suggest that community support and positive social behaviours can act as catalysts in reducing the risk of domestic violence. - گھریلو تشدد میں خاندان والوں اور عزیز و اقارب کا رویہ اور مذہب کا استعمال اکثر خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرمجبور کر سکتا ہے۔ اس موضوع پر صوتی خاکہ اور ماہرین کی رائے سنئے اس پانچویں قسط میں۔
    Mostra di più Mostra meno
    13 min
  • مہنگی خاموشی:گھریلو تشدد کے شکار افراد قانونی اور مالی مدد (قسط 4)
    Jun 5 2024
    آسٹریلیا میں گھریلو تشدد کے متاثرین کی مدد کے لیے ایک معاون نیٹ ورک موجود ہے ۔ حکومت اور فلاحی تنظیموں کے علاوہ، کمیونٹی کی مدد اور سماجی رویے گھریلو تشدد کے خطرات کو کم کرنے میں ااہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔ تفصیل جانئے’’ـمہنگی خاموشی‘‘کی چوتھی قسط میں۔
    Mostra di più Mostra meno
    13 min
Ancora nessuna recensione