کراچی میں پولیو کی خصوصی مہم پھر سے کیوں؟ copertina

کراچی میں پولیو کی خصوصی مہم پھر سے کیوں؟

کراچی میں پولیو کی خصوصی مہم پھر سے کیوں؟

Ascolta gratuitamente

Vedi i dettagli del titolo

A proposito di questo titolo

پاکستان میں اس سال پولیو کے 14 مثبت کیس رپورٹ ہونے اور کراچی میں بڑے پیمانے پر سیوریج سے لیے گئے نمونوں میں مثبت آنے کے بعد پولیو ایمرجنسی سینٹر کی جانب سے شہر میں 10 روزہ خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔ کراچی سے امرگُرڑو کا پوڈ کاسٹ
Ancora nessuna recensione