پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس copertina

پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس

پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس

Ascolta gratuitamente

Vedi i dettagli del titolo

A proposito di questo titolo

آج ایک بار پھر ہم پاکستان میں ذہنی امراض سے جڑے موضوع پہ بات کریں گے۔ ان مریضوں کا ناصرف علاج ضروری ہے بلکہ ان کے لیے ٹرانسپورٹ کا اہتمام بھی توجہ طلب ہے۔ اسی کا حل تلاش کرنے کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایمبریس کے نام سے پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبولینس سروس شروع کی گئی ہے۔ یہ ایمبولینسیں کس طرح کام کرتی ہیں اور اس کے قواعد و فوائد کیا ہیں؟ سنیئے صحافی عروج جعفری کی اس پوڈکاسٹ میں اس منصوبے کے روح رواں عبداللہ بن عباس سے
Ancora nessuna recensione