پاکستان رپورٹ copertina

پاکستان رپورٹ

پاکستان رپورٹ

Di: SBS
Ascolta gratuitamente

A proposito di questo titolo

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر مبنی خبروں کا احاطہCopyright 2026, Special Broadcasting Services Politica e governo
  • Pakistan Report: Islamabad says the Tirah Valley operation is only hypothetical - پاکستان رپورٹ: پاکستان کی وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ وادی تیرہ میں آپریشن کو مفروضہ قرار دیدیا
    Jan 28 2026
    Tensions have escalated between the Pakistan Peoples Party and the Muttahida Qaumi Movement over the issue of a judicial inquiry into the Gul Plaza fire incident. Pakistan Tehreek-e-Insaf has called for a nationwide wheel-jam and shutter-down strike on 8 February, marking two years since the general elections. The dispute that arose during the court appearance of Iman Mazari and Hadi Ali Chattha has been resolved. A decision on whether Pakistan will participate in the T20 World Cup is expected in the coming days. Ten terrorists were killed during a CTD operation in Balochistan. - گل پلازہ آتشزدگی سانحے کی جوڈیشل انکوائری کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی مومنٹ میں ٹھن گئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو عام انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر ملک گیر پہیہ جام اور شٹر ڈاون ہڑتال کی کال دیدی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی پیشی کے موقع پر پیدا ہونے والا تنازعہ ختم ہوگیا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں، فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آپریشن میں 10 فوجی جوان زخمی ہوئے۔
    Mostra di più Mostra meno
    7 min
  • پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت !
    Jan 14 2026
    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل شروع۔ تحریک انصاف کی تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کے دورہ سندھ اور باغ جناح کے سامنے جلسے پر نیا تنازعہ ۔ صدارتی آرڈیننس کے معاملے پر حکمران اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات۔
    Mostra di più Mostra meno
    7 min
  • پاکستان رپورٹ: 2025 کا سال پاکستان کے لیے کیسا رہا؟
    Dec 31 2025
    سال 2025 عالمی منظر نامے، سیاسی اور آئینی تبدیلیوں کے لحاظ سے پاکستان کیلئے اہم ترین سال رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مرتبہ صدارت سنبھالنے کے بعد پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں نمایاں بہتری نظر آئی۔ سال کا سب سے اہم واقعہ مئی میں ہونیوالی پاک بھارت محدود جنگ ہے۔
    Mostra di più Mostra meno
    6 min
Ancora nessuna recensione