شاداب خان کیا اس سیزن میں سڈنی تھنڈر میں اپنا جادو دکھا سکیں گے؟ copertina

شاداب خان کیا اس سیزن میں سڈنی تھنڈر میں اپنا جادو دکھا سکیں گے؟

شاداب خان کیا اس سیزن میں سڈنی تھنڈر میں اپنا جادو دکھا سکیں گے؟

Ascolta gratuitamente

Vedi i dettagli del titolo

A proposito di questo titolo

شاداب خان نے انجری سے واپسی کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب خود کو پہلے سے زیادہ فِٹ اور پُراعتماد محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ شائقین ان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، جبکہ شاداب اس سیزن میں سڈنی تھنڈر کے لیے شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پُرجوش ہیں۔
Ancora nessuna recensione