• How does IVF work in Australia? - آسٹریلیا میں آئی وی ایف (IVF) کیسے کام کرتا ہے؟
    Feb 3 2026
    Did you know that IVF is not the first, but in fact the last step in a sequence of fertility treatments? In Vitro Fertilisation is regulated by state and territory laws. It can also be expensive and emotionally challenging. Here’s what to expect when aiming to start a pregnancy with IVF in Australia. - کیا آپ جانتے ہیں کہ آئی وی ایف (IVF) تولیدی علاج کا پہلا نہیں بلکہ دراصل آخری مرحلہ ہوتا ہے؟ ان وِٹرو فرٹیلائزیشن ریاستی اور علاقائی قوانین کے تحت کی جاتی ہے۔ یہ طریقہ علاج مہنگا بھی ہو سکتا ہے اور جذباتی طور پر مشکل بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں آئی وی ایف کے ذریعے حمل ٹھہرانے کے عمل کے دوران آپ کیا توقع رکھ سکتے ہیں، آئیے جانتے ہیں۔
    Mostra di più Mostra meno
    8 min
  • Public transport in Australia: breaking down the basics - آسٹریلیا میں پبلک ٹرانسپورٹ: بنیادی معلومات کی وضاحت
    Jan 27 2026
    Like in most countries, public transport in Australia is the cheapest way to get around. It includes trams, buses, trains and ferry services. And each state or territory has its own transport network. However, navigating Australia’s public transport system with ease requires knowing the basics around how it works and what to expect. - زیادہ تر ممالک کی طرح، آسٹریلیا میں بھی پبلک ٹرانسپورٹ سفر کرنے کا سب سے سستا ذریعہ ہے۔ اس میں ٹرام، بسیں، ٹرینیں اور فیری سروسز شامل ہیں، اور ہر ریاست یا ٹیریٹری اپنی الگ ٹرانسپورٹ نیٹ ورک رکھتی ہے۔ تاہم، آسٹریلیا کے پبلک ٹرانسپورٹ نظام کو آسانی سے استعمال کرنے کے لیے اس کے طریقۂ کار اور ضروری بنیادی معلومات سے واقف ہونا ضروری ہے۔
    Mostra di più Mostra meno
    10 min
  • What actually happened on January 26? - 26 جنوری کو اصل میں کیا ہوا؟
    Jan 20 2026
    January 26 is one of the most debated dates in Australia’s history. Often described as the nation’s birthday, the day marks neither the formal founding of the colony nor the creation of the Commonwealth. Instead, it reflects a layered history shaped by colonisation, political decisions, and ongoing First Nations resistance. Understanding what actually happened on January 26 reveals why the date is experienced so differently across the country. - 26 جنوری آسٹریلیا کی تاریخ کے سب سے زیادہ متنازع دنوں میں سے ایک ہے۔ اسے اکثر قوم کی سالگرہ کہا جاتا ہے، حالانکہ یہ دن نہ تو کالونی کے باضابطہ قیام کی نشاندہی کرتا ہے اور نہ ہی دولتِ مشترکہ (کامن ویلتھ) کے قیام کی۔ اس کے بجائے، یہ ایک پیچیدہ تاریخ کی عکاسی کرتا ہے جو نوآبادیات، سیاسی فیصلوں اور فرسٹ نیشنز کی مسلسل مزاحمت سے تشکیل پائی ہے۔ 26 جنوری کو درحقیقت کیا ہوا، اسے سمجھنا یہ واضح کرتا ہے کہ یہ تاریخ ملک بھر میں مختلف انداز سے کیوں محسوس کی جاتی ہے۔
    Mostra di più Mostra meno
    8 min
  • How to cater for your dietary restrictions - غذائی ترجیحات کے مطابق کھانے کا انتظام کیسے کریں؟
    Jan 13 2026
    Australia is known as the allergy capital of the world. Our diverse population also means that we express our religious beliefs, ethics, health and personal choices through the food we eat. We called on some experts to help us navigate all the labelling, certifications and resources that can inform our food choices. - آسٹریلیا کو دنیا میں الرجی کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ یہاں کی متنوع آبادی کا مطلب یہ بھی ہے کہ ہم اپنے مذہبی عقائد، اخلاقی اقدار، صحت اور ذاتی انتخاب کا اظہار اپنی خوراک کے ذریعے کرتے ہیں۔ اسی لیے ہم نے چند ماہرین سے بات کی تاکہ وہ ہمیں فوڈ لیبلنگ، سرٹیفیکیشنز اور دستیاب وسائل کو سمجھنے میں مدد دے سکیں، جو ہماری غذائی ترجیحات کے مطابق درست انتخاب میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
    Mostra di più Mostra meno
    9 min
  • Your guide to camping in Australia - آسٹریلیا میں کیمپنگ کیسے کریں؟
    Jan 6 2026
    Going camping is an incredible way to experience Australia’s great outdoors whilst also taking a break from technology and daily routines. We unpack the benefits of camping, the preparation required, the equipment you should consider taking, and how to be a considerate camper. - آسٹریلیا کے بہترین قدرتی مناظر کا تجربہ کرنے کا ایک بہترین طریقہ کیمپنگ ہے، جبکہ آپ کو ٹیکنالوجی اور روزمرہ کی روٹین سے بھی وقفہ ملتا ہے۔ آج خوش آمدید آسٹریلیا میں ہم کیمپنگ کے فوائد، تیاری کی ضرورت، لے جانے والے آلات، اور حساس کیمپنگ کے طریقے کا جائزہ لیتے ہیں۔
    Mostra di più Mostra meno
    8 min
  • How to cope during a heatwave in Australia - گرمی کی لہر میں خود کو کیسے محفوظ رکھیں
    Dec 16 2025
    Summer in Australia can be very hot, and as our climate continues to warm, heatwaves are expected to become more frequent and more intense. In this episode of Australia Explained, we cover what a heatwave is, why they pose such a significant risk to human health, who is at most risk, and how to best prepare to cope with a heatwave. - آسٹریلیا میں موسم گرما شدید تپش والا ہو سکتا ہے، اور جیسا کہ زمین کی آب و ہوا مسلسل گرم ہوتی جا رہی ہے، توقع کی جاتی ہے کہ گرمی کی لہریں زیادہ تسلسل کے ساتھ اور مزید شدید ہو جائیں گی۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں، جانئے کہ ہیٹ ویو کیا ہے، کیوں یہ انسانی صحت کے لیے اتنا بڑا خطرہ ہے، کن لوگوں کو سب سے زیادہ خطرہ ہے، اور ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے بہترین تیاری کیسے کی جائے۔
    Mostra di più Mostra meno
    9 min
  • Your first steps to engaging with Indigenous Australians - انڈیجنس آسٹریلینز کے ساتھ ربط قائم کرنے کا پہلا قدم
    Dec 9 2025
    Connecting with Indigenous Australia can be daunting for a newcomer to the country. So, where do you start? We asked Yawuru woman Shannan Dodson, CEO of the Healing Foundation, about simple ways to engage with First Nations issues and people within your local community. - انڈیجنس آسٹریلینز کے ساتھ ربط قائم کرنا آسٹریلیا میں نئے آنے والے افراد کے لئے مشکل ہو سکتا ہے، تو اس رابطے کا آغاز کیسے کیا جائے؟ہم نے ہیلنگ فاؤنڈیشن کے سی ای او یوورو خاتون شینن ڈوڈسن سے فرسٹ نیشنز کے مسائل اور ان افرادکے ساتھ رابطہ یا دوستی قائم کرنے کے آسان طریقوں کے بارے میں پوچھا جو آپ کی لوکل کمیونٹی میں موجود ہوں ۔
    Mostra di più Mostra meno
    8 min
  • A parent’s guide to help teens adjust to social media age restrictions - نوجوانوں پر آسٹریلیا میں سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی :والدین کیسے مدد کر سکتے ہیں
    Dec 2 2025
    Australia is restricting access to social media accounts for under-16s, and many families are wondering what it means in practice. While the rules place responsibility on tech platforms rather than young people or their parents, the changes may still create stress for teens who rely on social media to stay connected. Find out how the ban will work, why connection still matters, and how experts suggest supporting young people through the transition. - آسٹریلیا میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی کو 16 سال سے کم عمر کے افراد کے لیے محدود کیا جا رہا ہے، اور بہت سے خاندان حیران ہیں کہ اس کا عملی طور پر کیا مطلب ہو سکتا ہے۔ گو کہ نئے قوانین ٹیک کمپنیوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں نہ کہ نوجوانوں یا ان کے والدین کو، لیکن یہ تبدیلیاں اب بھی ان نوعمروں کے لیے تناؤ پیدا کر سکتی ہیں جو کمیونٹی سے ربط برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار کرتے ہیں۔ جانیں کہ یہ پابندی کیسے کام کرے گی، کیوں ربط اب بھی اہم ہے، اور ماہرین کس طرح نوجوانوں کی اس تبدیلی کے دوران حمایت کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
    Mostra di più Mostra meno
    8 min