پاکستان سے آسٹریلیا آ کر ناردرن ٹیریٹری پولیس میں 37 سال خدمات انجام دینے والے غلام عباس copertina

پاکستان سے آسٹریلیا آ کر ناردرن ٹیریٹری پولیس میں 37 سال خدمات انجام دینے والے غلام عباس

پاکستان سے آسٹریلیا آ کر ناردرن ٹیریٹری پولیس میں 37 سال خدمات انجام دینے والے غلام عباس

Ascolta gratuitamente

Vedi i dettagli del titolo

A proposito di questo titolo

سینئر کانسٹیبل فرسٹ کلاس غلام عباس نے ناردرن ٹیریٹری کی پولیس فورس میں 37 سالہ شاندار خدمات کے بعد ریٹائرمنٹ اختیار کی۔ پاکستان سے آنے کے چھ ماہ بعد پولیس میں شامل ہونے والے عباس نے ڈارون، کیسوارینا اور پلمرسٹن اسٹیشنز پر خدمات انجام دیں، جن میں 20 سال سوشل آرڈر ریسپانس اور جنرل ڈیوٹیز میں رہے۔
Ancora nessuna recensione